the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
تھمپو (بھوٹان)، 2 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی انڈر 16 مردوں کی فٹ بال ٹیم نے ہفتہ کو بنگلہ دیش کو 1-0 سے شکست دے کر ساف انڈر 16 چمپئن شپ میں اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کیا۔ اپنا پہلا بین الا قوامی میچ کھیلتے ہوئے ، کوچ اشفاق احمد کی قیادت والی ٹیم بنگلہ



دیش کے گول کیپر ناہید الاسلام کو زیادہ دیر تک پیچھے نہیں چھوڑ سکی لیکن تھو تمہا سنگھ اوشام نے 74 ویں منٹ میں فیصلہ کن گول کر کے ہندوستان کی فتح پر مہر ثبت کر دی۔
پہلے ہاف میں وشال یادو نے کئی مواقع پیدا کرنے کے ساتھ مقابلے میں ہندوستان فرنٹ فٹ پر تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.