: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان کے سرکردہ تیز گیند باز جسپریت بمراہ نے منگل کو کہا کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں حصہ نہ لے پانے سے دکھی ہوں لیکن وہ ہندوستانی ٹیم کی مہم کے
دوران اس کی حمایت کریں گے بمراہ نے ٹویٹ کیا، "مجھے دکھ ہے کہ میں اس بار ٹی 20 ورلڈ کپ کا حصہ نہیں بنوں گا، لیکن اپنے چاہنے والوں کی جانب سے ملنے والی نیک تمناؤں، دیکھ بھال اور حمایت کے لیے شکر گزار ہوں۔