آگرہ، 15 فروری (یو این آئی) بھارت رتن اور ماسٹر بلاسٹر کرکٹر سچن تندولکر اپنی اہلیہ انجلی کے ساتھ تاج محل دیکھنے جمعرات کو یہاں پہنچے۔ سچن کو تاج
محل میں دیکھ کر سخت سیکیورٹی کے باوجود مداحوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔
سابق ہندوستانی کپتان سچن اپنی اہلیہ انجلی کے ساتھ سہ پہر تین بجے شاپ گرام پارکنگ پہنچے۔