the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/13مئی(ایجنسی) سچن ٹنڈولکر نے آئی پی ایل کے 12ویں سیزن کے فائنل میں ممبئی انڈینس کے لیے شاندار گیندبازی کرنے والے جسپریت کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا،  Jasprit Bumrah جسپریت بمرا کو آج کے وقت میں دنیا کا بہترین گیندباز قراردیا،بمرا نے چنئی سپرکنگس کے ساتھ اتوار کو راجیو گاندھی اسٹیڈیم



میں ہوئے خطابی مقابلے میں چار اوور میں 14 رن دے کر دو وکٹ حاصل کیے، ممبئی کی طرف سے دئے گئے 150 رنوں کے ہدف کا پچھا کرتے ہوئے سپر کنگس ایک رن سے ہار گئے-
میچ کے بعد ممبئی کے ہی کھلاڑی یورا ج سنگھ نے سچن کا انٹرویو لیا، جس میں سچن نے بمرا کی جم کر تعریف کی اور انہیں آج کے وقت کا دنیا کا بہترین گیند باز قراردیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.