the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21جون (یو این آئی) ہندستان کے معروف اسپورٹس براڈکاسٹر اسٹار اسپورٹس نے ہندستان کے کرکٹ لیجنڈ سچند تندولکر کو 21ویں صدی کا سب سے عظم ٹیسٹ بلے باز اور سری لنکا کے قدآور اسپنر متھیا مرلی دھرن کو سب سے عظیم ٹیست گیندباز منتخب کیا ہے۔

اسٹار اسپورٹس نے مقررہ تاریخ کے مطابق ہندستان اور نیوزی لینڈ کے مابین انگلینڈ کے ساوتھمپٹن میں واقع ایجس بال



میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوسرے دن سچن کو اور تیسرے دن اتوار کو چائے کے وقفہ کے دوران مرلی دھرن کو اس اعزاز سے نوازا گیا۔

انگلینڈ کے قدآور کرکٹر ناصر حسین نے سچند تندولکر کے عظیم ٹیسٹ بلے باز منتخب ہونے کے بعد اسٹار اسپورٹس کے پروگرام ’کرکٹ لائیو‘ میں کہاکہ یہاں کچھ عظیم امیدوا رہیں اور ان میں سے کوئی بھی اہل فاتح ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.