: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15مئی(ایجنسی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایس سری سنت سمیت کئی کھلاڑیوں کو الزام سے بری کرنے کے لیے نچلی عدالت کے فیصلے کے خلاف
دائر اپیل کا جولائی کے آخر تک فیصلہ کیا جائے. سری سنت نے کیرل ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا. ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے سری سنت پر تا حیات پابندی لگا دی تھی، اس پابندی کو کیرل ہائی کورٹ نے صحیح ٹہرایا تھا.