the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 22 اپریل (یو این آئی) نیدرلینڈ کے کوچ ریان کیمبیل کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں برطانیہ کے رائل اسٹاک اسپتال میں رکھا گیا ہے کیمبیل کو گزشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑا تھا کیمبل کے اہل خانہ نے جمعہ کی صبح ایک بیان جاری کرتے ہوئے آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر کی موجودہ حالت کے بارے میں اپ ڈیٹ دیا خاندان نے لکھا، "ریان کو



گزشتہ ہفتے کئی کارڈک اریسٹ پڑے تھے اوربرطانیہ کے رائل اسٹاک اسپتال میں ان کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے، جہاں 24 گھنٹے ان کی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔
وہ ابھی بھی بیہوش ہیں اورہفتے کے آخرتک وہ ایسے ہی رہ سکتے ہیں۔
واقعی اسپتال میں ناقابل یقین عملے کا شکریہ ادا کرنا کم ہی ہوگا، جن کی مہارت اور دیکھ بھال کی کوئی حد نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.