ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے کناڈا، میکسیکو پر محصولات عائد کیے جانے کے بعد بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کے دباؤ کے درمیان
انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج پہلی بار 52 پیسے پھسل کر 87 روپے کی کمترین سطح نیچے گر کر 87.14 روپے فی ڈالر تک پہنچ گیا۔
جبکہ ، اس کے گزشتہ کاروباری دن ، روپیہ 86.62 روپے فی ڈالر پر تھا۔