: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 22 اگست (یو این آئی) آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن نے کہا کہ ہندوستان کے ساتھ پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں تین ڈراپ ان پچیں ہوں گی، ان پر ہوم ٹیم کو فائدہ نہیں ملے گا اور یہاں جو رن بنیں گے بیش قیمتی ہوں گے ہیڈن نے یہ بات سی اے ٹی کرکٹ
ریٹنگ ایوارڈز کی تقریب کے دوران ان ٹیسٹ میچوں (پرتھ، ایڈیلیڈ، برسبین، میلبورن اور سڈنی) میں استعمال ہونے والی پانچ مختلف پچوں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا، "پانچ میں سے تین، یعنی پرتھ، ایڈیلیڈ اور سڈنی میں ڈراپ ان پچز ہوں گی۔