the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 ستمبر (یواین آئی) ارجن ایوارڈ یافتہ بیڈمنٹن کھلاڑی چراغ شیٹی نے کہا کہ فٹ رہنے میں دوڑ کافی مددگار ثابت ہوگی ہے اور لوگوں کو اپنی زندگی میں ریس کو مستقل حصہ بنانا



چاہیے۔

بیڈمنٹن کھلاڑی نے سائی ممبئی کے ذریعہ منعقد فٹ انڈیا فری ڈم رن پروگرام میں دوڑنے کے فائدے کے بارے میں بتایا۔
سائی کے ممبئی علاقائی سنٹر نے جمعہ کے روز شیٹی کے ساتھ آن لائن بات چیت کا انعقاد کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.