پیرس، 31 اگست (یو این آئی) ہندوستانی خاتون نشانے باز روبینہ فرانس ہفتہ کو پیرس پیرا اولمپک 2024 گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے فائنل میں پہنچ
گئیں۔
روبینہ نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پیسٹل ایس ایچ 1 کے کوالیفکیشن راؤنڈ میں 556 پوائنٹس
حاصل کیے اور ساتویں نمبر پر رہیں۔ فائنل میچ آج ہی کھیلا جائے گا۔