: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 19 ستمبر (یو این آئی) بنگلہ دیش کے تیز گیند باز روبیل حسین نے پیر کے روز ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کیا- سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے
مسٹر روبیل حسین نے کہا کہ انہیں نوجوانوں کو زیادہ مواقع دینے کی ضرور محسوس ہوئی اسی لیے انہوں نے کھیل کے سب سے طویل فارمیٹ سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کیا-