the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
جے پور/11اپریل(ایجنسی) آئی پی ایل 11 میں اپنے پہلے میچ گنواچکی دلی ڈیئرڈیولس اور اجنکیا رہانے آج یہاں سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں ہونے والے مقابلے میں جیت حاصل کرنے کے ارادے سے میدان میں اتریں گے۔



start;">راجستھان کی ٹیم دو سال کی معطلی کے بعد آئی پی ایل میں واپس لوٹی ہے اور اپنے گھریلو میدان جے پور میں پہلا میچ کھیلے گی۔ راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن بھی حالیہ دور میں کشمکش کے دور سے گزرا تھا اور کافی مشقت کے بعد اسے آئی پی ایل میچوں کی میزبانی کرنے کی اجازت ملی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.