: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن/26فروری(ایجنسی) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اورسرکردہ بلے باز راس ٹیلر اپنی ٹیم کے لئے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں،انہوں نے اپنے سابق اوپنر ناتھن ایسٹل سے ریکارڈ چھینا ہے ۔
گزشتہ روز انگلینڈ کو ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ
نے 3وکٹ سے شکست دی ،راس ٹیلرنے 12 چوکوں کی مدد سے اپنی 18ویں سنچری اسکور کی اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ اس میچ میں بات سنچری تک ختم نہیں ہوئی بلکہ اس اننگز کی خاص بات یہ رہی ہے اس دوران راس ٹیلر نے ایک اور سنگ میل عبور کیا ،،انہوں نے نیوزی لینڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے7ہزار رنز بھی مکمل کرلئے ۔