the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) نیوزی لینڈ کے بیٹسمین راس ٹیلر کے بیٹ کا طوفانی مظاہرہ جاری ہے، انگلینڈ کے خلاف ٹورنامنٹ کے چوتھے ونڈے میچ میں انکے بیٹ نے ایک بار پھر سنچری لگائی، یہ انکے ونڈے کیرئر کا 19واں ونڈے سنچری رہی، اس سنچری کے سہارے انہوں نے نہ صرف 335 رن بنانے والے انگلینڈ ٹیم کے شکست دی بلکہ



اپنے نام آگے بھی کئی ونڈے ریکارڈ جوڑ دیے، اس میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 335 رن بنائے.

اسکے جواب میں نیوزی لینڈ کے بیٹسمین نے اس اسکور کو بھی چھوٹا ثابت کردیا، راس ٹیلر نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے کرکٹ کیرئیر کا 19ویں سنچری بنائی،انہوں نے 147 گیندوں میں 181 رن بنا ڈالےاس میں 17 چوکے اور 6 چکے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.