the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ویلنگٹن ، 25 مارچ (یواین آئی ) نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر نے ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں کامیابی کے باوجودپوری طرح مطمئن نہ ہونے کی درخواست کی ہے کیونکہ کھیل ابھی باقی



ہے۔

نیوی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف دو مسلسل جیت کےساتھ اپنے عالمی کپ سپر لیگ مہم کی شروعات کی ہے۔
ٹیلر ہیمسٹرنگ چوٹ کی وجہ سے پہلے دونوں میچ سے باہر تھے حالانکہ یہ تجربہ کار بلے باز اب مکمل فٹ ہے اور آج بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے مقابلے میں اپنی جگہ بنانے کے لئے تیار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.