the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 20 اکتوبر (یو این آئی) کپتان اور سلامی بلے باز روہت شرما (60 ریٹائرڈ ہرٹ) کی شاندار نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کےپریکٹس میچ میں بدھ کے روز نو وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری جیت درج کی۔

آسٹریلیا نے اسٹیون اسمتھ (57) کی شاندار نصف سنچری اور گلین



میکسویل (37) اور مارکس اسٹوئنس (41) کی شاندار نصف سنچری کی مدد سے 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 152 کا چیلنجنگ اسکور بنایا تھا لیکن ہندوستان نے 17.5 اوورز میں ایک وکٹ پر یکطرفہ انداز میں 153 رن بناکر جیت حاصل کرلی۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا لیکن اس کا آغاز خراب رہا ٹیم نے 11 رنز پر تین وکٹیں گنوا دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.