the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 21 اگست (یو این آئی) ہندوستان کے محدود اوورز کے کپتان روہت شرما ، اسٹار ویمن ریسلر ونیش پھوگاٹ ، ٹیبل ٹینس اسٹار منیکا بترا ، ویمن ہاکی ٹیم کی کپتان رانی رامپال اور ریو پیرالمپک طلائی تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ مریپن تھنگاویلو کو 29 اگست کو یوم کھیل کے موقع پر راشٹرپتی بھون کی ورچوئل تقریب کے ذریعہ ملک



کے سب سے بڑے کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن سے نوازا جائے گا۔

وزارت کھیل کی 12 رکنی ایوارڈ کمیٹی نے کھیل رتن کے لئے پہلے چار ناموں کی سفارش کی تھی جس میں بعد میں رانی رامپال کا نام شامل کیا گیا تھا۔
ان پر حتمی فیصلہ مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجو نے کرنا تھا اور وزیر کھیل نے پانچوں ناموں پر مہر ثبت کردی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.