ایڈیلیڈ ، 5 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرمانے آج کہا کہ ایڈیلیڈ میں جمعہ سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کے ایل راہل اور یشسوی جیسوال
آسٹریلیا کے
خلاف اننگ کا آغاز اور وہ مڈل آرڈر میں بلے بازی کریں گے۔ میچ سے قبل جمعرات کو پریس کا نفرنس میں روہت نے کہا، ” وہ اننگ کی شروعات نہیں کریں
گے۔
انہوں نے کہا کہ میں مڈل آرڈر میں بیٹنگ کروں گا۔