the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لندن، 15 جولائی (یو این آئی) 'کیوں ہو رہا ہے یار، مجھے سمجھ میں نہیں آتا بھائی  ایک صحافی کے ذریعہ وراٹ کوہلی پر سوال اٹھائے جانے کے بعد ہندوستانی کپتان روہت شرما کایہ ردعمل تھا گزشتہ چند برسوں میں کوہلی کی فارم قومی تشویش کا موضوع بن گئی ہےسابق کپتان کپل دیو سمیت کئی لوگ حیران ہیں کہ انہیں ڈراپ کیوں نہیں کیا جا رہا ہے یہ



بحث جاری رہے گی کیونکہ کوہلی جمعرات کو ایک اور اچھی شروعات کو بڑے اسکورمیں تبدیل کرنے میں ناکام رہے اور ایک ایسی گیند کو کھیلنے کی کوشش میں آؤٹ ہو گئے جسے چھوڑاجا سکتا تھا۔
لارڈز میں انہوں نے 16 رنز بنائے۔

کمر میں کھنچاؤ کی وجہ سے پہلے ون ڈے سے باہر ہونے کے بعد کوہلی نے میچ سے قبل بیٹنگ پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.