the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 اکتوبر (ایجنسی) ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور کا ریکارڈ اپنے نام رکھنے والے ہندستان کے روہت شرما نے ون ڈے میں 150 سے زائد کے اسکور بنانے کے معاملے میں ہم وطن سچن تندولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

سلامی بلے



باز روہت شرما نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہیں اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں روہت شرما نے کہا کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے ابتدائی میچ میں اپنی ٹیم کی کامیابی پر بہت خوش ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.