: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موہالی/13ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا سب سے فاسٹ بلے باز روہت شرما نے سری لنکا کے خلاف دوسرا ون ڈے میں خوب رنز برسائے. حالانکہ روہت دھرمشالہ میں 2
رنز بناکر آوٹ ہوگئے تھے، لیکن انہوں نے موہالی اسٹیڈیم میں ونڈے کیرئر کا تیسری سنچری لگاکر کئی ریکارڈس بنا ڈالے. انہوں نے 13 چوکوں اور 12 چھکے کے ساتھ 208 رنوں کی اننگز کھیلی.