the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 اپریل (یو این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو جیو سنیما نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اعلان کیا ہے جدید دور کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہٹ مین روہت شرما جنہوں نے بطور کپتان اور کھلاڑی متعدد عالمی ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں



اور وہ اب کھیل کو دیکھنے کے نظریہ کو ڈیجیٹل کا متبادل بنانے کے جیو سنیما کے ویزن کو آگے بڑھانے کیلئے نئی پاری شروع کریں گے روہت شرما نے کہا’’ جیو سنیما ہندوستان میں موبائل فون اور کنیکٹ ٹی وی پر کھیلوں کو دیکھنے کے طریقے کو تبدیل کرنے میں رہنمائی کر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.