: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 18 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں 5 مقام کی چھلانگ لگا کر چھٹے مقام پر پہنچ گئے ہیں
۔ قابل ذکر ہے کہ 10 اکتوبر کو جاری کی گئی رینکنگ میں روہت 11 ویں نمبر پر تھے۔ روہت شر ما تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں چھٹے نمبر پر آگئے ہیں اور تین ہندوستانی بلے باز ون ڈے بیٹنگ رینگنگ کے ٹاپ 10 میں شامل ہیں۔