the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناگپور، 08 فروری (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بدھ کے روز اعتراف کیا کہ وہ بارڈر گاوسکر ٹرافی میں باصلاحیت وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کی کمی محسوس کریں گے حالانکہ ان کے پاس پینت کی جگہ بھرنے کے لیے کھلاڑی موجود ہیں۔
روہت نے پہلے



ٹیسٹ کے موقع پر یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا، ”ہمیں رشبھ پنت کی کمی محسوس ہو گی، لیکن ہمارے پاس یہ کردار ادا کرنے کے لیے کھلاڑی موجود ہیں۔ ہم نے کھلاڑیوں سے ان کے منصوبوں کے بارے میں بات کی ہے اور امید ہے کہ کل سے ہم ان پر عمل درآمد کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔“
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.