: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 26 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ڈیتھ اوورز میں ناقص گیند بازی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیز گیند بازوں کو وقت دینے کی ضرورت ہے ایشیا کپ 2022 میں خراب کارکردگی کے بعد آسٹریلیا
کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز میں بھی ہندوستانی گیند باز ڈیتھ اووروں میں توقعات پر پورا نہیں اتر سکے، لیکن کپتان روہت نے اتوار کو میچ کے بعد ہرشل پٹیل اور بھونیشور کمار سے متعلق سوالات کے جواب میں دونوں گیند بازوں کا دفاع کیا۔