the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جکارتہ، 21 اگست (ایجنسی) تجربہ کار ہندستانی ٹینس کھلاڑی Rohan Bopanna روہن بوپنا اور دوج شرن Divij Sharan کی ٹاپ سیڈ مرد جوڑی نے ایشیائی کھیلوں میں منگل کو فاتحانہ کارکردگی کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی جبکہ خواتین میں Ankita Raina

text-align: start;"> انکتا رینا نے اپنا سنگلز میچ جیت کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔

بوپنا-شرن نے راؤنڈ -16 میں تھائی لینڈ کے وشايا تھروگچارونچاكل اور كدچاپن نتانون کی جوڑی کو مسلسل سیٹوں میں 6-3، 6-1 سے شکست دے کر 51 منٹ میں جیت درج کرلی۔ ہندستانی جوڑی نے میچ میں کل 5 ایس اور 19 ونرس لگائے اور پہلے سرو پر 82 فیصد پوائنٹس لئے ۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.