: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسپورٹس ڈسک،10جون(ایجنسی) تجربہ کار ٹینس کھلاڑی اور 20 بار کے گرینڈ سلیم چیمپیئن راجر فیڈرر گھٹنے کی سرجری کے سبب رواں سال کسی بھی ٹورنامنٹ میں نہیں کھیل پائیں گے۔ انہوں نے اگلے سال کے شروع میں
واپسی کی امید ہے- فیڈرر نے چہارشنبہ کو ٹیوٹر پر کہا کہ وہ 2020 کے سیزن میں نہیں کھیل پائیں گے کیونکہ وہ اب بھی گھٹنے کی چوٹ سے پریشان ہے- اس 38 سالہ کھلاڑی کے اس بیان کے بعد انکے ریٹائرمنٹ لینے کی قیاس تیز ہوسکتی ہے-