the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سینٹ لوشیا، 27 جون (یو این آئی) ویسٹ انڈیز نے کائل میئرز (146) اور کریگ برتھویٹ (51) کی بدولت بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اتوار کو 408 رنز بنا کر 174 رنز کی برتری حاصل کر لی۔
تیسرے دن کا کھیل



ختم ہونے تک بنگلہ دیش دوسری اننگز میں 132 رنز پر چھ وکٹیں گنواکر مسلسل دوسری شکست کے قریب ہے۔

تیسرے دن ویسٹ انڈیز کی اننگز کو 340/5 سے آگے بڑھاتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے 64 رنز پر اپنی آخری پانچ وکٹیں گنوا دیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.