the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
راجکوٹ 16 جنوری (یواین آئی) ہندوستان کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت آسٹریلیا کے خلاف ممبئی میں پہلے ون ڈے میں تیزگیندباز پیٹ کمنز کی گیند سر پر لگنے کے بعد جمعہ کے روزدوسرے ون ڈے سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کے تیسرے میچ میں کھیلنے کے سلسلے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

پنت منگل کو وانکھیڑے



اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں بلے بازی کر رہے تھے کہ ہندوستانی اننگز کے 44 ویں اوور میں انہوں نے کمنز کی باؤنسر پر شاٹ مارنے کی کوشش کی لیکن تیزی سے اٹھی گیند پنت کے بلے کا کنارہ لے کر ان کے ہیلمیٹ سے ٹکرا کر اچھل گئی۔
گیند لگنے کے بعد انہیں چکر آ رہے تھے اور وہ آسٹریلیا کی بلے بازی کے دوران وكٹ كيپنگ کرنے نہیں اترے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.