the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 19 دسمبر (یو این آئی) تسمانیہ کا دبلا پتلا لڑکا، کرکٹ کا شوقین اور ہر مشکل شاٹ کو اسٹائلش بنانے والا یہ کھلاڑی کوئی اور نہیں رکی پونٹنگ ہے جو عالمی کرکٹ کا اب تک کا عظیم ترین کپتان اور کھلاڑی مانا جاتا ہے۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا مایہ ناز بلے باز اور کپتان رکی تھا مس پونٹنگ جسے 2000 کی دہائی کا کر کٹر بھی قرار دیا گیا، اسٹیو وا



کی قیادت میں 1999 کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے رکن رہا اور 2003 اور 2007 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی قیادت کر کے لگاتار دو عالمی کپ آسٹریلیا کے نام گئے۔
نوے کی دہائی میں اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے تجربہ کار آسٹریلیائی کر کٹر رکی پونٹنگ کے کھیل اور ان کی کپتانی کے دوران بنائے گئے عالمی ریکارڈز کے بارے میں کون سا کرکٹ مدح انہیں نہیں جانتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.