نئی دہلی/22اگسٹ (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی یوسف پٹھان اور عرفان پٹھان کی کرکٹ اکیڈمی آف پھٹانس (سی اے پی) جموں اور کشمیر کے دو نوجوانوں کا خرچ اٹھائیں گے اور انہیں اپنی نوئیڈا میں واقع اکیڈمی میں تربیت دیں گے.
بھائیوں نے اس قدم کو ہندوستانی فوج کے ساتھ مل کر یہ قدم اٹھا یا ہے.
18 سالہ دانیش قادر اور 20 سالہ شاہ رخ حسین کپواڑہ ضلع میں ہندوستانی فوج کی طرف سے منعقد ٹرائیل میچ میں چنے گئے جو پٹھانس کی اکیڈمی میں کھیل کے ہنر سیکھیں گے.