the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلورو، 3 اپریل (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور کے اوپنر وراٹ کوہلی نے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کے خلاف آٹھ وکٹ سے زبر دست جیت درج کرنے کے بعد کہا کہ چار سال بعد گھر لوٹنا ایک شاندار احساس رہا۔
اتوار کو ممبئی نے تلک ورما (84 ناٹ آؤٹ )



کی شاندار نصف سنچری کی مدد سے آرسی بی کے سامنے 172 رنز کا چیلنجنگ ہدف رکھا، جسے کو ہلی نے اس میکطرفہ جیت میں 49 گیندوں پر ناقابل شکست 82 رنز بنائے، جبکہ ان کے ساتھی اور کپتان فاف ڈو پلیسس نے 43
میزبان ٹیم نے 16.2 اوور میں حاصل کر لیا۔
گیندوں پر 73 رنز کی اننگ کھیلی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.