the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیونس آئرس، 02 اپریل (یواین آئی) اولمپک چیمپئن ارجنٹینا کے خلاف آئندہ 11 اور 12 اپریل کو ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ مقابلے کھیلنے جمعہ کے روز دیر رات ارجنٹینا کے بیونس آئرس پہنچے ہندوستان کے تجربہ کار ڈفینڈر اور ڈریگ فلکر ماہرین روپندر پال سنگھ اس دورے کے سلسلے میں نہ صرف پرجوش



ہیں بلکہ کافی راحت محسوس کررہے ہیں۔

2019 کے بیلجیئم دورے کے بعد سے روپندر کا یہ پہلا غیرملکی دورہ ہے وہ فروری 2021 میں بھی چوٹ کی وجہ سے یوروپی دورے پر نہیں جاسکے تھے۔
روپندر نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا میں اولمپک چیمپئن ارجنٹینا کے خلاف کھیلنے کے لئے بہت زیادہ پرجوش ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.