: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سورت، 22 ستمبر (یو این آئی) مہاراشٹرا کے سنیل شیٹی اور رت رشیا کی ٹاپ سیڈ جوڑی جمعرات کو ٹاپ 16 راؤنڈ میں ہارنے کے بعد 36ویں نیشنل گیمز کے ٹیبل ٹینس
مکسڈ ڈبلز مقابلے سے باہر ہوگئی- گجرات کے مانوٹھکر اور فلزگ فاطمہ قادری کی غیر سیڈڈ جوڑی نے شیٹی-رشیا جوڑے سے 0-3 کی شکست کے بعد کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی-