the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
دبئی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے بازی کوچ میتھیو ہیڈن بابر اعظم کو ایک اہم بلے باز کے طور پر دیکھتے ہیں جو ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہرکسی کا ہدف بن سکتے ہیں۔
ہیڈن نے یہ بھی کہا کہ ان



کی "قیادت" متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی صورتحال میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ میچ ایک 'اصل جنگ ' کی طرح ہے اور یہ پاکستانی کپتان کے لیے خود کو ثابت کرنے کا بہترین موقع ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.