the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 24 اپریل (یواین آئی) انگلینڈ کے سابق بلے باز کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ گیندبازی شعبے میں رائل چیلنجرز بنگلور (آرسی بی) کے لئے تھوڑی پریشانی پیداکرتا ہے۔
وراٹ کوہلی لگاتاراپنے گیندبازوں میں کمبینیشن کی تلاش کررہے ہیں، یہ یقینی بنانے کے لئے وہ



موثرطریقے سے اننگ کاآغاز کرپائیں، جیسے وہ بلے سے کرتے ہیں۔

آرسی بی کے پاس کوہلی اورڈویلیئرس کے ساتھ ساتھ اب گلین میکسویل اوردیودت پڈیکل بھی ہیں، اس لئے اس کا بلے بازی شعبہ بالکل ٹھیک ہے، لیکن گیندبازی محکمہ ایک ایسا شعبہ ہے جس کے ساتھ آرسی بی نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.