: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جمنانگر/22مئی(ایجنسی) ٹیسٹ کرکٹر رویندرجڈیجہ کی بیوی ریوا سے پولیس کے ایک کانسٹبل نے انکی کار سے معمولی حادثہ کے بعد مبینہ طور پر ہاتھاپائی کی، پولیس نے یہ معلومات دی، پولیس نے اس معاملے میں
کانسٹبل کو گرفتار کیا ہے، جمنا نگر ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ یہ واقع جمنا نگر میں سارو اسٹیشن روڈ پر ہوا، ریوا جڈیجہ کی کار سے مبینہ طور پر کانسٹبل کی موٹرسائیکل کو ٹکر لگی، جس کے بعد کانسٹبل نے ان پر حملہ کردیا.