the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ٹوکیو ، 05 اگست (یو این آئی) ہندوستان کے ریسلنگ گرو دروناچاریہ ایوارڈ یافتہ مہابلی ستپال کے شاگرد پہلوان روی کماردہیا نے ٹوکیو اولمپکس ریسلنگ مقابلوں میں جمعرات کوفری اسٹائل 57 کلو گرام زمرے کے طلائی تمغے مقابلے میں عالمی چیمپئن روسی کھلاڑی جاور یوگیو سے 7-4 سے ہارگئے اور انہیں چاندی کے تمغے سے اکتفا



کرنا پڑا۔

روی نے اس کے ساتھ ہی ہندوستان کو ان کھیلوں کا دوسرا چاندی تمغہ اور اوور آل پانچواں تمغہ دلا دیا۔
روی نے اس چاندی کے ساتھ ہی لندن اولمپک کے نقرئی تمغہ فاتح سشیل کمار کے ریکارڈ کی برابری کرلی لیکن وہ ابھینو بندرا کے 2008 اولمپک میں طلائی تمغہ جیتنے کی کارکردگی کی برابری نہیں کرسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.