the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24اپریل(ایجنسی) چنئی اور حیدرآباد : چنئی سپر کنگس کے اوپنر Shane Watson شین واٹسن نے فارم میں زبردست انداز میں واپسی کی اور زبردست کھیل سے متاثر کیا، واٹسن نے منگل کو سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف صرف 53 گیندوں پر نو چوکے اور چھ چھکے کی مدد سے 96 رن کی بہترین انگیز کھیلی، اور چنئی کی 6 وکٹ کی جیت اہم رول نبھایا، غور طلب ہے ک واٹسن کے لیے آئی پی ایل 2019 کا یہ سیزن بھلے ہی مایوس کن رہا تھا لیکن انہوں نے صحیح وقت پر فارم لوٹتے ہوئے اپنے کپتان کے چہرے پر خوش واپس لائی، واٹسن منگل کو جب اپنی انگیز کے دوران زور دار بلے بازی کررہے تھے، اس وقت سن رائزرس کے بولر راشد خان کے ساتھ انکی تھوڑی نوک جھوک بھی ہوئی، واقع اس وقت ہوا جب واٹسن نے سپنر Rashid Khan راشد خان کی دوسری ہی بال پر چوکا ماردیا، راشد کو یہ پسند نہیں آیا اور وہ بولنگ مارک پر لوٹتے ہوئے ناراضگی کا اظہار کر نے لگے-
واٹسن نے تو راشد کی اس ناراضگی پر ردعمل نہیں جتایا لیکن سوشل میڈیا پر لوگوں نے افغانی کھلاڑی راشد خان کو اس رویہ پر کئی ردعمل ملے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.