: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہرادون/6جون(ایجنسی) ایک بار پھر اسپنر راشد خان کی شاندار بولنگ کا جادو چلا اور افغانستان نے منگل کو دوسرے ٹی - 20 بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش کو چھ وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں
کی سیریز میں 0-2 سے سبقت بنا لی اور پہلی ٹی 20 سیریز اپنا نام کرلی، راشد نے چار اووروں میں صرف 12 رن دیے کر چار وکٹ لیے، راشد کے شاندار مظاہرے کی مدد سے افغانستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ پر 134 رن پر روک دیا.