: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کابل، 29 ڈسمبر (یو این آئی) تجربہ کار لیگ اسپنر راشد خان کو ٹی20 فارمیٹ میں افغانستان کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے- افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے جمعرات کو یہ اطلاع دی-
ٹیم کی بھاگ دوڑ راشد کو سونپنے کا فیصلہ افغانستان کے سابق کپتان محمد نبی کے نومبر میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 ٹیم کی شکست کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد کیا گیا-