the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) ہندوستان کی ٹاپ آن لائن گیمنگ کمپنی گیمس ٹوینٹی فور سیون نے جمعرات کو اسٹار بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کو اپنے مقبول فینٹسی اسپورٹس پلیٹ فارم مائی 11 سرکل کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔

رنویر کی یہ تقرری 9 اپریل سے شروع ہورہے آئی پی ایل کے 14 ویں ایڈیشن سے عین قبل کی گئی کیونکہ کمپنی نے کرکٹ شائقین کو ٹریبیٹ دینے کے لئے ایک نئی مہم کی



شروعات کرنے کی تیاری کرلی ہے، جس کی رنویر آئندہ چھ اپریل کو شروعات کریں گے۔

رنویر سے پہلے سابق ہندوستانی کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر سوربھ گانگولی، ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اجنکیا رہانے، آسٹریلیا کے آل راؤنڈر شین واٹسن، افغانستان کے اسٹار لیگ اسپینر راشد خان اور عظیم کرکٹ کھلاریوں میں سے ایک وی وی ایس لکشمن بھی مائی 11 سرکل کے ساتھ برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر جڑے ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.