the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25اکتوبر(ایجنسی) فاسٹ باؤلر محمد سراج کو لیکر کافی وقت سے اندازہ لگایا جارہا تھا کہ انہیں جلد ہی ٹیم انڈیا سے بولاوا آسکتا ہے - آخر سراج کی محنت رنگ لائی اور انہیں نیوزی لین کے خلاف ٹی-20 کی ٹیم میں جگہ مل گئی- محمد سراج ٹیم انڈیا میں اپنے شامل ہونے کا جشن رنجی ٹرافی میں کرناٹک کے خلاف 4 وکٹ لیکر منایا- رنجی ٹرافی کے پہلے دن حیدرآباد نے کرناٹک کو 183 رن پر آؤٹ



کردیا.

سراج نے 15 اوورز میں 42 رنز کے لئے 4 وکٹیں لیں. حالانکہ ، حیدرآباد کی شروعات بھی خراب رہی. پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر حیدرآباد 51 رنز پر 3 وکٹ کھو چکا تھا. کولا سومنتا 34 رنز بناکر کھیل رہے تھے کہ گوتم (22 رن پر دو وکٹ) نے کپتان امباتی رائیڈو (00) اور ریڈی (13) کو پویلین بھیجا جبکہ اوپنر اگروال (01) رن آؤٹ ہوئے. حیدرآباد کی ٹیم اب بھی 132 رنز سے پچھڑ رہی تھی، جبکہ اس کے سات وکٹ باقی تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.