: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی/7مارچ(ایجنسی) میزبان ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان جمعہ کو تیسرا ونڈے کھیلا جانا ہے، یہ میچ رانچی کے JSCA Stadium جے ایس سی اے اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے، جو Mahendra Singh Dhoni مہیندرسنگھ دھونی کا گھریلو میدان بھی ہے، 37 سال
کے دھونی نے یہاں اب تک تین میچ کھیلے ہیں، وہ یہاں چوتھی بار اتریں گے، یہ بھی مانا جارہا ہے کہ یہ انکا رانچی میں آخری بین الاقوامی میچ ہوسکتا ہے، یہی وجہ ہے کہ جھارکھنڈ ریاستی کرکٹ ایسوسی اشن نے بھی دھونی کی الوداعی کی تیاری کررکھی ہے.