: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو/27جون(ایجنسی) سری لنکا کے سابق کپتان ارجن رانا ٹنگا نے ملکی کرکٹ بورڈ کو حالیہ بال ٹیمپرنگ کیس کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
رانا ٹنگا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کپتان چنڈی مل کا بال ٹیمپرنگ
کرنا ان کے اکیلے کا فیصلہ نہیں ہوسکتا، اگر ایسا تھا تو کوچ اور منیجر نے ٹیم 2 گھنٹے گراؤنڈ سے باہر رکھنے کے فیصلے میں ان کا ساتھ کیسے دیا، ملکی بورڈ میں کوئی بھی نہیں تھا جو اس صورتحال کو بروقت سنبھالتا۔
انہوں نے کہا کہ بورڈ آفیشل اور پالیسی ہی خرابی کی بنیادی جڑ ہیں۔