: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن، 14 اگست (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے سابق بلے باز راس ٹیلر نے انکشاف کیا ہے کہ آئی پی ایل کے 2011 سیزن کے ایک میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد انہیں راجستھان رائلز کے مالک نے تین چار تھپڑ مارے تھے ٹیلر نے کہا کہ تھپڑ ہنسی کے ماحول میں مارے
گئے لیکن یہ مکمل طور پر ’ڈرامہ‘ نہیں تھا ٹیلر نے اپنی سوانح عمری ’بلیک اینڈ وائٹ‘ میں لکھا ’’موہالی میں راجستھان اور کنگز الیون پنجاب کے درمیان میچ تھا، ہم 195 رنوں کا تعاقب کر رہے تھے، میں صفر پر ایل بی ڈبلیو ہو گیا اور ہم قریب بھی نہیں پہنچے۔