the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 23 دسمبر (یو این آئی) آل راؤنڈر راج وردھن ہنگرگیکر (48 رن، تین وکٹیں ) کی آل راونڈ کارکردگی اور اور ہرنور سنگھ (120) کی شاندار سنچری کی بدولت ہندوستان نے جمعرات کے روز یہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف 154 رن کی بڑی جیت کے ساتھ ایشیا انڈر 19 ورلڈ کپ 2021 مہم کا شاندار آغاز کیا  ہندوستان نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہرنور کی سنچری اور کپتان یش دھول



کی نصف سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز کا چیلنجنگ اسکور بنایا جس کے جواب میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم 34.3 اوورز میں 128 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
تیز گیند باز راج وردھن نے خطرناک گیندبازی کرتے ہوئے نو اوورز میں 24 رن دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔
اس سے قبل انہوں نے بلے بازی میں چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 23 گیندوں پر 48 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.