the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 26 اگست (یو این آئی) سابق ہندوستانی کرکٹر سریش رینا نے جموں و کشمیر کے پسماندہ بچوں کو کرکٹ میں اپنا مستقبل بہتر بنانے کے لئے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔

ماضی میں ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے رینا نے جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ



اور اننت ناگ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سندیپ سنگھ کو لکھے گئے ایک خط میں اس تجویز کا ذکر کیا ہے۔

33 سالہ رینا نے لکھا کہ مجھے امید ہے کہ اس خط کے ذریعے مرکزی خطے میں کرکٹ کو فروغ ملے گا اور جموں و کشمیر کے پسماندہ بچوں کو کرکٹ میں کیریئر بنانے کا موقع فراہم ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.