: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10اگسٹ(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز سریش رائنا کی گھٹنے کی کامیاب سرجری ہوئی ہے- رائنا کچھ مہینوں سے پریشانی کا سامنا کررہے
تھے- نیوز ایجنسی اے این آئی نے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے حوالے سے بتایا کہ سریش کے گھٹنے کی سرجری کامیاب رہی اور انہیں ریکوری ہونے کے لیے 6-4 ہفتے لگ سکتے ہیں-